latestNationalUrdu News March 14, 2022 لاہور میں گلبرگ پیس پلازہ میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا سامان جل گیالاہور: گلبرگ کے علاقے میں پیس شاپنگ پلازہ میں رات گئے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے شاپنگ مال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں دکانوں میں موجود کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے… Read more 1 Share