Healthlatest

سر کی خشکی سے نجات کے 3 قدرتی طریقے

سر کی خشکی سے نجات کے 3 قدرتی طریقے

 سر میں خشکی بہت عام ہوتی جا رہی ہے جس کا نتیجہ تکلیف دہ خارش کی شکل میں نکلتا ہے اور یہ مسئلہ صرف خواتین تک محدود نہیں بلکہ مرد حضرات کو بھی اس کا سامنا ہوتا ہے سے بچنے کے لیے نت نئے شیمپوز کا استعمال کرتے ہیں عام طور پر اس کی وجہ بالوں کی صفائی کا زیادہ خیال نہ رکھنا یا یا جلدی مسائل ہوتے ہیں تاہم گھر سے باہر لوگوں کی موجودگی میں یہ خارش شرمندگی کا باعث بھی بن سکتی ہے خاص طور پر خشکی اور جوئیں باہر نکلنا تو شرم سے پانی پانی بھی کرسکتا ہے اس تکلیف سے نجات کے چند سادہ مگر دلچسپ ٹوٹکے بہت مددگار ثابت ہوتے ہیں جوپیش خدمت ہیں 

ایسپرین

آسپرین ایسے اجزاء سیلی کائی لیک ایسڈ سے بهرپور دوا ہےجو بیشتر خشکی سے نجات دلانے والا شیمپو کا  دلانےوالے شیمپوز کا حصہ ہوتے ہیں ایسپرین کی دوگولیوں کو پیس کر  سفوف کی شکل  دیں            

اور سر پر لگانے کے لیےجتنا شیمپو لیتے ہیں  اس میں شامل ل کرلیں اس میکسچر کواپنے بالوں پر ایک سے دو منٹ تک لگا رہنے دیںاور پھر اچھی طرح دھو لیں اس کے بعد پھر سادہ شیمپو سے دھوئیں آپ اس کا اثر دیکھ کر حیران رہ جائیں گے 

کھا نے کا سوڈا

آپ کا باورچی خانہ اپنے اندر سر کی خارش اور خشکی ختم کرنے کی کنجی چھپائے ہوئے ہوتا ہےاپنے بالوں کو گیلا کریںپھر اس میں مٹھی بھر کر کھانے کا سوڈا ڈالیں اور اپنے بالوں کو اچھی طرح رگڑیں شیمپو کو چھوڑ کر بالوں کو دھولیں یہ سوڈا خشکی کا باعث بننے والے عناصر کو متحرک ہونے سے روکتا ہےہو سکتا ہے کہ سوڈے سے دھونے کے بعد پہلے آپ کے بال خشک محسوس ہو مگر کچھ تو پر آپ کے بال قدرتی تیل پیدا کرنے لگےجس سے وہ نرم اور خشکی سے پاک ہوجائیں گے 

سیب کے عرق کا سرکہ

بالوں کے ماہرین کا دعویٰ ہے کہ سیب کے عرق کا سرکہ سکری خشکی کا بہترین حال ہے کیونکہ اس میں پائی جانے والی تزابیت سرمیں ایسی تبدیلیاں لاتی ہے کہ وہاں خشکی کے پیدا ہونا مشکل ہو جاتا ہے

Newsletter
Become a Trendsetter
Sign up for Davenport’s Daily Digest and get the best of Davenport, tailored for you.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *