latestUrdu Blogs

سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ

  سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ

خوبصورت سیاہ چمکدار بال صحت کی نشانی ہے بال کا سفید ہو جانا نا پر شانی کی بات ہے ہےلیکن سفید بالوں کو سیاہ کرنے کے لئے کیمیکل سے بھرے پور بازاری مصنوعات کے استعمال سے بچنا چاہیےکیونکہ اس سے آسان اور سستا حل آپ کے گھر میں دستیاب ہےبالوں کو سیاہ کرنے والا یہ نسخے تیار کرنے کے لئے آپ کو صرف تین چیزیں درکار ہیں

لیمن کا رس آملہ کا پاؤڈر  صاف پانی

چار چمچ آملہ کا پاؤڈر ا دو چمچ پانی ایک عدد لیموں کا رس شامل کر لیں – اس آمیزے کو اچھی طرح مکس کرکے پیسٹ بنا لیں – ایک گھنٹے کے لیے اسے پڑھا رہنے  دیں اب یہ پیسٹ بالوں کو لگانے کے لئے تیار ہےپیٹ کو بالوں میں اچھی طرح لگا کر بیس پچیس منٹ تک لگا رہنے دیں- اس کے بعد پانی سے اچھی طرح دھو لیں خیال رکھیں گے صابن یا شیمپو استعمال نہ کریں- اور کوشش کریں کے اس  سےنسخےکے استعمال کے دوران صابن شیمپو سے پرہیز کریں بالوں کی جڑوں تک ضرور پہنچائیں- بال دھوتے وقت خیال رکھیں کہ آنکھ  محفوظ رہےاس پیسٹ کو ہر چار دن بعد استعمال کریں کچھ مہینوں میں آپ کے بال مکمل طور پر سیاہ ہو جائیں گےجس دن  بھی استعمال نہ کر رہے ہو  اس دن صابون یا شیمپو استعمال کر سکتے ہیں لیکن بہتر ہے کہ ہربل شیمپو استعمال کریں-       

Newsletter
Become a Trendsetter
Sign up for Davenport’s Daily Digest and get the best of Davenport, tailored for you.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *