NationalUrdu News

ایس ایچ او رانا حسیب احمد، سندھ پولیس کا ایک خوبصورت نام

ایس ایچ او رانا حسیب احمد، سندھ پولیس کا ایک خوبصورت نام

سندھ پولیس کا ایک خوبصورت نام ایس ایچ او رانا حسیب احمد جو کہ ایک فرض شناس اور ایماندار افسر ہیں۔ آپ کراچی کے مختلف پولیس سٹیشن میں اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے سرانجام دیتے رہے ہیں۔ ایس ایچ اوحسیب پولیس سٹیشن سائٹ سپر ہائی وے پر تعینات ہیں۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ آپ کے آنے سے جرائم کرائم میں کافی کمی ائی ہے۔ ایس ایچ او صاحب نے ہمیشہ اپنی ڈیوٹی کو اپنا فریضہ سمجھ کر ادا کیا ہے۔

ایس ایچ او رانا حسیب احمد نام ہی چور ڈاکوئوں اور منشیات فروشوں میں خوف کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ آپ جہاں بھی تعینات رہے ہیں وہاں کبھی کسی کے دباؤ میں نہیں آۓ۔ ہمیشہ حق سچ کا ساتھ دیا اور مافیا کی چیخیں نکلوائی ہیں۔  ایس ایچ او صاحب نے پولیس سٹیشن سائٹ سپر ہائی وے میں تعینات ہوکہ منشیات فروشوں اور چوروں کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا۔ آپ نے یہ پیغام بھی دیا کسی قسم کے بھی کرائم جرائم میں ملوث افراد اپنا قبلہ درست کر لیں۔  ورنہ انھیں کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔

رانا حسیب احمد نے چوروں، ڈاکووں اور منشیات فروشوں کو وارننگ  دی۔ اس کے ساتھ ساتھ عوام کو ایک پیغام بھی دیا کہ کہی بھی کوئی بھی جرائم کرائم ہوتا ہوا نظر اۓ تو میرے نمبر پر اطلاع دیں۔ عوام کو یقین دہانی کروائی کہ آپکا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ جگہ جگہ بینر لگوا دیے۔ لہذا ہم جب پولیس کی بری کارکردگی پہ حد سے زیادہ انکو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں تو پولیس کی اچھی کارکردگی پہ بھی انکی اچھائی بیان کرنی چاہئے۔ ایسا کرنے سے ہمارے جوانوں اور افسران کے حوصلے بلند ہوتے ہیں۔

مزید تازہ ترین خبریں جاننے کے لئے ہماری ویب سائٹ کو سبسکرائیب کریں۔

ایس ایچ او رانا حسیب احمد، سندھ پولیس کا ایک خوبصورت نام

ایس ایچ او رانا حسیب احمد، سندھ پولیس کا ایک خوبصورت نام

Positives

  • +

Negatives

  • -
Newsletter
Become a Trendsetter
Sign up for Davenport’s Daily Digest and get the best of Davenport, tailored for you.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *